شمالی کوریا کے ہیکرز نے روس کے میزائل ساز ادارے کو ہیک کیا کمپیوٹر نیٹ ورکس کو خفیہ طور پر کم از کم پانچ ماہ تک ہیک کیے جانے کا انکشاف
یوکرین کے صدر پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام صدر سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا، یوکرینی سکیورٹی سروس
گندم کی خاک سے ترکی کی بندرگاہ پر زوردار دھماکا، متعدد افراد زخمی دھماکے کی وجہ سے علاقے میں شدید اثرات مرتب ہوئے ہیں، حکام
دنیا بیرون ملک کیے گئے حملے جہاد نہیں جنگ ہوگی، افغان وزیر دفاع افغانستان کے سپریم لیڈر نے بیرون ملک حملوں کو روک دیا ہے، محمد یعقوب مجاہد
دنیا خواتین کو برہنہ گھمانے کا کیس، بھارتی سپریم کورٹ نے اہم حکم دے دیا سپریم کورٹ منی پور میں جنسی تشدد کے معاملے کی تحقیقات کی نگرانی کرے گی
دنیا سزا معطل، بھارتی پارلیمنٹ نے راہول گاندھی کی رکنیت بحال کردی راہول گاندھی کو ہتک عزت کے مقدمے میں مجرم قرار دیا تھا
دنیا مغربی افریقی ملک نائیجر میں فوج نے فضائی حدود بند کردی فوجی حکومت کی جانب سے معزول صدر کی بحالی کی ڈیڈلائن مسترد
دنیا لڑکے سے ناراض لڑکی 80 فٹ اونچے کھمبے پر چڑھ گئی، وہ بھی منانے جا پہنچا لڑکی کے کھمبے پر چڑھنے سے پہلے لڑکے لڑائی ہوئی تھی
دنیا ہریانہ فسادات کے بعد مسلمانوں کے گھروں پر بلڈوزر چلا دیے گئے سرکاری زمین پر قبضہ کرنے کے الزام میں تارکین وطن کی جھونپڑیاں مسمار