بھارتی باشندے نے اوبر میں 800 ہم وطنوں کو امریکا اسمگل کردیا راجندر پال سنگھ کو انسانی اسمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر 3 برس قید کی سزا سنائی گئی
بھارتی پارلیمنٹ میں مودی کے کانگریس کو پاکستان کے طعنے اپوزیشن والے پاکستان کی باتوں پر یقین کرلیتے ہیں، مودی
چاکلیٹ سے انسانی انگلی نکلنے پر کمپنی کی تمام چاکلیٹس ضبط محکمہ صحت کے حکام نے چاکلیٹ سے انگلی نکلنے کے واقعہ کی تصدیق کردی، رپورٹ
دنیا امریکی صدر نے چین کو معاشی مسائل پر ’ٹائم بم‘ قرار دے دیا ان کے پاس کچھ مسائل ہیں، لیکن ملک کی شرح نمو کو غلط انداز میں پیش کیا گیا، بائیڈن
دنیا نماز جمعہ کے دوران امام کعبہ کی طبیعت خراب، دوسرے امام نے جگہ سنبھال لی شیخ عبدالرحمان السدیس نے امام کعبہ کی جگہ امامت کے فرائض سنبھال کر نماز جمعہ ادا کرائی
دنیا ملائشیا میں ہم جنس پرستوں کی گھڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، پہننے والوں کیلئے 3 برس قید 'ایل جی بی ٹی کیو+ علامتوں سے 'اخلاقیات کو نقصان' پہنچ سکتا ہے'۔
دنیا میانمار: روہنگیا مسلمانوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی، 17 جاں بحق ڈوبنے والے 8 افراد کو بچالیا گیا، دیگر کی تلاش جاری
دنیا ہوائی کے جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچادی، 53 افراد ہلاک، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہزاروں افراد اپنے گھر بار چھوڑ کر نقل مکانی کرنے پر مجبور
دنیا روس کا خلائی مشن 4 دہائی سے زائد عرصے بعد چاند پر روانہ 1976 کے بعد روس کا یہ چاند کا پہلا مشن ہے
دنیا ایران میں قید امریکی شہری جیل سے گھروں میں نظر بند قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کے تحت ایران نے 5 امریکی شہریوں کو رہا کیا۔