اسرائیل اور فلسطین کی موجودہ کشیدگی، ’دونوں اطراف کے معصوم انسانوں کے ساتھ کھڑی ہوں‘ جو بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہا ہے میں اس کی مذمت کرتی ہوں، جمائمہ گولڈ اسمتھ
قسام بریگیڈ نے یرغمال اسرائیلیوں کے قتل کی دھمکی دے دی غزہ پر حملے جاری رہے تو ہم یرغمالیوں کو قتل کرنے پر مجبور ہوں گے، ترجمان قسام بریگیڈ
فلسطین جنگ شدت اختیار کرگئی، اسرائیل کا لبنان پر حملہ 'اسرائیل کیلئے پیغام ہے کہ اگر غزہ کے خلاف مہم جاری رکھتے ہیں، تو دوسرے محاذوں سے دباؤ کا سامنا کرنے کی توقع رکھیں'
دنیا بھارت کی منافقت: اسرائیل پر حملے کی مذمت کے بعد فلسطینیوں کی حمایت میں بیان ایک دن اسرائیل کی حمایت دوسرے دن فلسطینیوں کیلئے ہمدردی
دنیا ’فلسطینی خاندان ایک کمرے میں سوتے ہیں کہ حملہ ہو تو سب ساتھ مریں‘ 'میزائلوں میں آگ لگانے والے سفید فاسفورس کے استعمال کے دعوے کیے جا رہے ہیں'
دنیا اسرائیلی وزیر دفاع نے فلسطینیوں کو جانور قرار دے دیا ’ہم انسان نما جانوروں سے لڑ رہے ہیں اور ہم اسی کے مطابق کارروائی کریں گے‘
دنیا حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے فوری تبادلے کیلئے قطر میدان میں آگیا مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیںِ ذرائع
دنیا غزہ کی مکمل ناکہ بندی، بمباری سے فلسطینی قید میں 4 اسرائیلی ہلاک لڑائی میں اب تک 900 اسرائیلی ہلاک اور 700 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں
دنیا اعلان جنگ کے بعد اسرائیلی کرنسی 8 سال کی کم ترین سطح پر آگئی بینک آف اسرائیل کا 30 ارب ڈالر تک کی غیر ملکی کرنسی اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنے کا فیصلہ
دنیا مشرقی وسطٰی کشیدگی: چین نے اسرائیل کو جنگ کا حل بتا دیا غزہ اسرائیل صورتحال پر توجہ مرکوز ہے، چین
دنیا زلزلے سے تباہی کے بعد پاکستان کا میڈیکل ٹیم افغانستان بھجوانے کا فیصلہ میڈیکل ٹیم نگراں وزیراعظم کی ہدایت پرروانہ کی جا رہی ہے
دنیا اسرائیل کیخلاف آپریشن کی سربراہی کرنے والے ’دی گھوسٹ‘ کون ہیں محد الضیف نے اپنے پیغام میں پاکستان کا بھی ذکر کیا
دنیا نمائندہ اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کیخلاف بیانیہ مسترد کردیا بے سہارا فلسطینیوں کیخلاف تشدد 6 دہائیوں سے جاری ہے، فرانسسکا البانیز
دنیا جنگ بندی کرانے کیلئے امریکا نے ترکیہ اور سعودی عرب سے مدد مانگ لی اسرائیل پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے کوئی شواہد نہیں ملے، انٹونی بلنکن
دنیا اسرائیل فلسطین کشیدگی: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم اجلاس میں کسی قرارداد پر اتفاق رائے نہ ہوسکا