غزہ کے الشفاء اسپتال میں نوزائیدہ فلسطینی بچوں کو موت کے منہ میں دے دیا گیا 'تین نوزائیدہ بچے انتقال کرگئے، 37 صبح تک چل بسیں گے'
اسرائیل حمایتی پروپیگنڈا پھیلانے کیلئے امریکی ارب پتیوں کے گٹھ جوڑ کا انکشاف "فیکٹس فار پیس" نامی جعلی میڈیا مہم پر اربوں ڈالرز بہائے جانے لگے۔
دنیا خلائی اسٹیشن سے نکلنے والا سامان زمین کے گرد چکر لگانے لگا اس سے پٌہلے بھی خلا میں سامان کو گھومتے ہوئے دیکھا گیا تھا
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا مقدمہ براہ راست نشر کرنے کا مطالبہ کردیا امریکی قانون کے مطابق وفاقی عدالت میں فوجداری اور دیوانی کارروائیاں براہ راست نہیں دکھائی جاسکتیں
دنیا بھارتی ہیکرز مختلف ممالک پر جاسوسی اور دہشتگرد سائبر حملوں میں ملوث کینیڈا اور فلسطین کے اکاؤنٹس پر بھی ہندوستانی ہیکرز سائبر حملوں میں ملوث رہ چکے ہیں
دنیا اسرائیلی فوج کو 48 گھنٹوں میں شدید نقصان پہنچایا، حماس کا دعویٰ لبنان کا محاذ اسرائیل کے خلاف فعال رہےگا، حزب اللہ کااعلان
دنیا جرمنی کے کم مقبول ایئر پورٹ پر تربیت یافتہ کتے مسافروں کا دل لبھانے لگے 'تناؤ سے نجات دلانے والے کتوں کو بی ای آر مسافروں کی طرف سے بہت اچھا رد عمل ملا ہے'