اسرائیل کی اپنے گھناؤنے جرائم پر پردہ ڈالنے کی کوشش، اعترافی پوسٹ غائب ہوگئی اسرائیلی فوج نے ایمبولینسوں اور اسپتالوں کو ”جائز اہداف“ قرار دینے والی پوسٹ ڈیلیٹ کردی
فلسطینیوں سے نفرت بھارتی نژاد برطانوی وزیر داخلہ کو مہنگی پڑ گئی، عہدے سے برطرف، وزیرخارجہ بھی تبدیل برطرف وزیر داخلہ نے پولیس پر سیاسی تعصب کا الزام لگاکردھماکہ خیز مضمون شائع کیا تھا
یورپ میں شینگن ویزے کا مستقبل خطرے میں، 11 ممالک نے سرحدی رکاوٹیں کھڑی کردیں مشرق وسطیٰ سے تارکین وطن کے طور پر 'دراندازی' روکنے کیلئے سرحدوں پر چیکنگ ضروری ہے
دنیا سورج، سمندر اور سرجری، ترکی مقبول ترین سیاحتی ملک بننے لگا ترکی میں کورونا سے پہلے کے مقابلے میں سیاحوں میں 70 فیصد اضافہ دیکھا گیا
دنیا اچانک بے ہوش ہونیوالے مریض کی جان ایپل واچ نے بچالی حال ہی میں ایک اور واقعہ سامنے آیاتھا جس میں ایپل اسمارٹ واچ نے ایک شخص کی جان بچائی تھی
دنیا فلسطین کیلئے بولنے پر ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ سے بدسلوکی، مائیک چھین لیا گیا گریٹا تھنبرک ایمسٹرڈیم میں ایک تقریب سے خطاب کر رہی تھیں
دنیا اسرائیلی فضائیہ کا حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ لبنان سے اینٹی ٹینک میزائل داغنے کے بعد جوابی کارروائی کی ہے، اسرائیل