اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی، مدد کرنے پر امریکی صدر کیخلاف مقدمہ دائر بائیڈن کے ساتھ مزید کس کن امریکی اہلکاروں کیخلاف مقدمہ دائر کیا گیا؟
غزہ کے اندر سے مظالم کے حقائق پہلی دفعہ کسی پاکستانی چینل پر، اسرائیل کی حماس سے ڈیل کی کوششیں شہداء کی تعداد ساڑھے 12 ہزار سے تجاوز کر گئی
نیپال میں مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ بند کرنے کا اعلان وی آر سوشل مارکیٹنگ ایجنسی کے مطابق ٹک ٹاک دنیا کا چھٹا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سوشل پلیٹ فارم ہے۔
دنیا بموں کی برسات کے بعد موسلا دھار بارش نے غزہ میں قہر ڈھا دیا ایندھن کی عدم دستیابی کے باعث لوگ گرمائش کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
دنیا لفٹ کے دروازے میں سر پھنسنے سے 6 سالہ بچہ ہلاک بچہ کھیلنے کے دوران لفٹ میں داخل ہوا، اس دوران خرابی پیدا ہونے سے دروازے اچانک بند ہو گئے
دنیا بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے کشمیری وکیل پرنظر رکھنے کیلئے برقی کڑا پہنا دیا ڈیوائس سیکیورٹی ایجنسیوں کو مدعا علیہان کی چوبیس گھنٹے نگرانی کرنے کی سہولت فراہم کرے گی۔
دنیا غزہ میں 5 روزہ جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کے امکانات، الشفا اسپتال کو بچانا ہوگا، بائیڈن قطر کی مدد سے قیدیوں کی رہائی کے معاہدے پربھی بات چیت جاری ہے، امریکی صدر
دنیا برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون وزیر خارجہ مقرر سویلا بریورمین کی جگہ جیمز کلیوری برطانوی وزیر داخلہ مقرر