برطانیہ میں مزید بارش و برفباری کی وارننگ، سردی کی شدت بھی بڑھ گئی مشرقی اسکاٹ لینڈ کو سردیوں کی بارشوں اور برفباری کے لیے تیار رہنا پڑے گا، محکمہ موسمیات
بھارتی ائرپورٹ پانی میں ڈوب گیا، لوگوں نے سی پورٹ کا خطاب دے دیا ہوائی جہاز کا پارکنگ ایریا بھی پانی میں ڈوب گیا
دنیا امریکی جنگی جہاز پر ڈرون حملہ، ذمہ داری حوثیوں نے قبول کرلی بحری جہازوں پر حملے سے باخبر ہیں، امریکی محکمہ دفاع
دنیا انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے 11 سیاح ہلاک پہاڑ پر کل 75 مسافر موجود تھے جن میں سے 26 افراد کو تاحال ریسکیو نہیں کیا گیا، سرچ اینڈ ریسکیو ایجنسی
دنیا اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کے خاتمے کے بعد زمینی کارروائیاں تیز کردی غزہ کے شمال اور جنوب میں شدید بمباری جاری
دنیا کوپ 28 میں تنازع، کانفرنس کے صدر ملک نے تیل و گیس کا استعمال ترک کرنے کی مخالفت کردی 100 سے زائد ممالک پہلے ہی فوسل ایندھن کو مرحلہ وار ختم کرنے کی حمایت کررہے ہیں۔
دنیا امریکا: گھر میں چاقو کے وار سے 4 افراد قتل، مشتبہ شخص پولیس کی فائرنگ سے ہلاک مشتبہ شخص نے پولیس اہلکاروں پر بھی حملہ کیا جس سے دو اہلکار زخمی ہوئے، امریکی میڈیا