یمنی حوثیوں کا 2 اسرائیلی بحری جہازوں پر حملہ جہازوں پر اس وقت حملہ کیا جب انہوں نے حوثیوں کی بحریہ کے انتباہ کو مسترد کیا، ترجمان
اسرائیل کی تیار کردہ ٹیک مصنوعات پر ایران کا بڑا سائبر حملہ وہ تمام امریکی ادارے جو اسرائیلی ٹیک استعمال کرتے ہیں ہیک کرلیے گئے۔
دنیا امریکی مسلمانوں کا اگلے انتخابات میں بائیڈن کے خلاف مہم چلانے کا اعلان امریکی مسلمانوں کو اپنا اگلا صدر کون چاہئیے؟
دنیا بی جے پی نے 3 بھارتی ریاستوں میں الیکشن جیت لیا، مودی کے تیسری بار وزیراعظم بننے کے امکانات روشن انتہا پسند جماعت بی جے پی ایک بار پھر اقتدار حاصل کرنے والی ہے؟
دنیا اسرائیل کا جبالیہ کیمپ پر دوبارہ حملہ، پوری رہائشی عمارت مکینوں سمیت زمین بوس جبالیہ کیمپ پر تازہ اسرائیلی حملے میں درجنوں فلسطینی شہید اور ملبے میں زندہ دفن ہوگئے
دنیا بنگلہ دیش نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے بین الاقوامی اتحاد قائم کرلیا مختلف عالمی اداروں پر مشتمل یہ اتحاد بنگلہ دیش کو اربوں ڈالرز فراہم کرے گا۔
دنیا فلپائن میں دھماکے سے 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے واقعے کے بعد جائے وقوعہ کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا
دنیا جرمنی: میونخ میں ریکارڈ برفباری کے باعث نظام زندگی درہم برہم 760 سے زائد پروازیں منسوخ، بسیں، ٹرام اور ٹرین سروسز بھی معطل
دنیا پیرس میں ملزم کا سیاحوں پر چاقو اور ہتھوڑے سے حملہ، ایک شخص ہلاک متعدد زخمی حملہ آور انتہا پسند اور نفسیاتی مریض ہے، پولیس
دنیا جبالیہ کیمپ میں رہائشی عمارت پر اسرائیل کا تازہ حملہ، سائنسدان سمیت 24 گھنٹوں میں 700 سے زائد فلسطینی شہید غزہ 52 روز سے بجلی سے محروم ہے، اقوام متحدہ