Aaj News

منگل, اپريل 30, 2024  
22 Shawwal 1445  

فلپائن میں دھماکے سے 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے

واقعے کے بعد جائے وقوعہ کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا
شائع 03 دسمبر 2023 10:44am
تصویر — روئٹرز
تصویر — روئٹرز

جنوبی فلپائن میں کیتھولک اجتماع میں دھماکے سے چار افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔

پولیس چیف ایلن نوبلزا نے بتایا کہ دھماکا شہر مراوی میں منڈاناؤ اسٹیٹ یونیورسٹی کے جمنازیم میں ہوا ہے، جس کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

منڈاناؤ اسٹیٹ یونیورسٹی نےایک بیان میں کہا کہ کلاسز معطل اور کیمپس میں مزید سیکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے ہیں۔

صدر فرڈینینڈ مارکوس جونیئر واقعے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے احمقانہ اور انتہائی گھناؤنی کارروائی قرار دے دیا۔

Philippines

Marawi

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div