فلپائن میں 7.5 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری زلزلے کے بعد جاپان کے بعض علاقوں اور جنوب مغربی ساحلوں کو خالی کرانے کا حکم
اسرائیل کا شام میں فضائی حملہ، ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک اہلکار شام میں ایک مشاورتی مشن پر کام کر رہے تھے، پاسدارانِ انقلاب
ایران میں نوجوان کا قتل: افغان پناہ گزینوں کے گھر جلا دیے گئے، دعویٰ ایران میں ”افغانوفوبیا“ اور نسل پرستی کے رجحانات میں اضافہ
دنیا اسرائیل نے جنوبی غزہ میں بھی حملے شروع کردیے، فلسطینی مغرب کی جانب دھکیل دیے گئے گزشتہ 24 گھنٹوں میں حماس کے 400 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، جنگجوؤں کی ایک غیر متعینہ تعداد ماری گئی، اسرائیل
دنیا اسرائیل حماس کے 3 رہنماؤں کو مارنا چاہتا ہے، خبر رساں ادارے کا دعوٰی حماس کے تین رہنماؤں کا خاتمہ اسرائیل کے لیے ایک بڑی فتح ہوگی، عسکری ماہرین