امریکی شہری تارکین وطن کو سہولیات دیے جانے سے ناخوش 2200 تارکین وطن کیلئے 2 نئی پناہ گاہیں ریاست الینوائے کی مالی اعانت سے تعمیر کی جارہی ہیں
امریکا، مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر تشدد کرنیوالے اسرائیلی آباد کاروں پر ویزا پابندی لگائے گا بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو فیصلے سے مطلع کردیا ہے، سینئر عہدیدار کا دعویٰ
غزہ : اسرائیل کا امریکی بنکرز بموں سے گنجان آباد علاقوں پر حملہ کھلے علاقوں میں استعمال ہونیوالے بنکرز بموں سے لامحدود تباہی ہوتی ہے
دنیا کوپ 28: موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک کیلئے امارات کا 30 ارب ڈالر کا نجی فنڈ پاکستان نے موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرناک نتائج بھگتے اور شدید نقصانات اٹھائے، برطانوی بادشاہ چارلس سوئم
دنیا سری لنکا میں فری سیاحتی ویزوں پر انٹری، پاکستانی مستفید ہوسکیں گے؟ سیاح فری ویزے پر30 دنوں تک سری لنکا قیام کرسکیں گے
دنیا یورپ میں مسلمانوں کو نفرت سے بچانے کیلئے سرکاری سطح پر مہم شروع بیان پر 10 یورپی ممالک کے نمائندوں کیساتھ یورپی یونین کے حکام کے بھی دستخط
دنیا بھارتی مسافر طیارے کی چھت کیسے ٹپکی، ائر انڈیا نے وضاحت جاری کردی پرواز گیٹ وک سے امرتسر جا رہی تھی جس دوران یہ انوکھا واقعہ پیش آیا
دنیا امریکا نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا، خفیہ اہلکار کیخلاف کارروائی کا مطالبہ 'بھارتی حکومت کا اہلکار امریکا کی سرزمین پرسکھ رہنما گروپتونت سنگھ پنون کے قتل کی "ناکام سازش" میں ملوث ہے'
دنیا مغربی ممالک نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا آپریشن لپیٹ دیا، 2 بڑے شہروں سے اسٹیشن چیف بے دخل واشنگٹن ڈی سی میں را کو اسٹیشن چیف تبدیل کرنے سے روک دیا گیا، بھارتی جریدے کی رپورٹ
دنیا ٹیسلا کا سائبر ٹرک فروخت کیلئے پیش، قیمت کا اعلان بھی کردیا گیا سائبر ٹرک کے ڈیزائن نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی ہے
دنیا اسرائیل نے جنگ دوبارہ شروع کردی، غزہ دھماکوں سے گونج اٹھا،37 فلسطینی شہید حماس جنگ میں مزید توسیع پر رضا مند ہے، قطری وزارت خارجہ