شمالی غزہ میں ایک اور قتل عام کا اسرائیلی منصوبہ حلب اسکول کا محاصرہ ، اسکول میں 7 ہزار بےگھر فلسطینی موجود
غزہ میں حماس کے خلاف لڑنے والے اسرائیلی فوجی اندھے ہونے لگے اسرائیلی نیوز چینل کی رپورٹ نے صہیونی فوج میں کھلبلی مچادی
رنگین زیرجامے نے ایک سال بعد ڈاکو کو گرفتار کروا دیا پولیس نے ڈاکو کو کس طرح پہچانا اور اس کی اطلاع کس نے دی؟
دنیا کینیڈا: ہندی فلم کی نمائش کے دوران نقاب پوش افراد نے سنیما گھروں میں زہریلے مادے کا اسپرے کردیا فلم کے دوران اچانک نقاب پوش افراد نے اسپرے کرنا شروع کردیا جس سے لوگوں کی حالت غیر ہوگئی، پولیس
دنیا ٹرین کی رفتار طیارے سے بھی زیادہ ؟ ممکنہ تیز ترین ٹرین مخصوص مقناطیسی ٹریک پر فضا میں معلق ہو کر سفر کرے گی
دنیا افغانستان سے 23 دہشت گرد تنظیمیں آپریٹ ہونے کا انکشاف، 53 ممالک متاثر 23 میں سے17دہشتگرد تنظیمیں صرف پاکستان کونشانہ بناتی ہیں
دنیا صرف چار ڈالر کا چیک 36 ہزار ڈالر میں نیلام اسٹیو جابز کے استعمال میں آںیوالی دیگر اشیاء بھی پہلے بھی نیلام ہوچک ہیں
دنیا کوپ28: ماحولیاتی تبدیلی سے متاثرہ پاکستان جیسے ملکوں کیلئے 70 کروڑ ڈالر کا وعدہ سب سے زیادہ گرین ہاؤس گیس کا اخراج کرنیوالے امریکا نے سب سے کم رقم دینے کا وعدہ کیا ہے
دنیا بھارت: 26 سالہ ڈاکٹرنے جہیز مانگنے پر خود کشی کرلی ساتھی نوجوان جہیزنہ دینے پر شادی سے پیچھے ہٹ گیا تھا
دنیا غزہ سے اسرائیلی فورسز کا انخلا سیکیورٹی خلاء پیدا کرے گا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ اسرائیل جانی نقصان کو کم کرنے کے لیے اقدامات کرے، میتھیوملر
دنیا امریکا میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 10افراد ہلاک فائرنگ کے واقعات ٹیکساس اور لاس ویگاس میں پیش آئے