غزہ جنگ: اسرائیل حمایت کھو رہا ہے، امریکی صدر نیتن یاہو کو اپنی سخت گیر حکومت تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، جو بائیڈن
جرمن اسپوڑٹس برانڈ ’پوما‘ نے اسرائیلی قومی فٹ بال ٹیم کی اسپانسر شپ ختم کرنے کا اعلان کردیا اسرائیل سمیت متعدد فیڈریشنوں کے ساتھ کمپنی کا معاہدہ 2024 میں ختم ہونے والا ہے اور ان کی تجدید نہیں کی جائے گی، کمپنی ترجمان
قسام بریگیڈ کا بڑا حملہ، اسرائیل کی 7 فوجی گاڑیاں تباہ متعدد فوجی ہلاک قسام بریگیڈ نے اپنے فوجیوں کو بچانے آئی اسرائیلی ریسکیو ٹیم کو بھی نہ بخشا
دنیا پاکستان سمیت دنیا بھر میں سکھوں کے خلاف بھارتی کارروائی کے شواہد سامنے آگئے امریکی خبر رساں ادارے نے پورے پلان کا بھانڈا پھوڑ دیا
دنیا غزہ میں مزید 208 فلسطینی جاں بحق، شہداء کی تعداد 18 ہزار 200 سے تجاوز کرگئی اسرائیل اب تک اقوام متحدہ کی 41 تنصیبات تباہ کرچکا ہے
دنیا کوپ 28 کی ناکامی کا خدشہ، بند کمرہ اجلاس میں پاکستان نے کیا کہا؟ تیل و گیس کا استعمال روکنے کیلئے بہتر معاہدے کا مطالبہ
دنیا برطانیہ کے بعد آسٹریلیا نے بھی طلباء کیلئے ویزہ قوانین سخت کردیے آسٹریلیا نے 10 سال کیلئے نئی امیگریشن پالیسی کا اعلان کیا ہے
دنیا پاکستانی رہنماؤں کے انتخاب میں ہمارا کوئی کردار نہیں، امریکا سابق ممبران افغان پارلیمنٹ کو کرپشن پر نامزد کرنے کے لیے کارروائی کر رہے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ