روس سے جنگ ہار رہے ہیں، یوکرائن نے یورپ کو وارننگ دیدی یوکرین مزاحمت نہ کرپایا تو یروس کو مغرب کی طرف بڑھنے سے روکنے والا کوئی نہ ہوگا، بودانوف کا انتباہ
حوثی ملیشیا کے حملے، چین کی ہمت جواب دے گئی؟ چینی حکام نے حوثی ملیشیا کو حملوں سے باز رکھنے کے لیے ایران سے رابطہ کیا ہے، ڈوئچے ویلے کی رپورٹ
دلی پولیس کے نائب سربراہ کے جواں سال بیٹے کا بہیمانہ قتل سونی پت گیا تھا، لین دین کے تنازع پر دوستوں نے مشتعل ہوکر نہر میں پھینک دیا
لائف اسٹائل یمن کا خوبرو ٹک ٹاکر حوثی ملیشیا کا ’نرم چہرہ‘ بن گیا 19 سالہ راشدالحداد فلسطینی کاز کا حامی، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لاکھوں فالوئرز ہیں
دنیا بھارت میں دلت رہنما کی تقریب میں شرکت نہ کرنے پر طالب علم کی نیم برہنہ پریڈ کرناٹک کے ہاسٹل میں رونما ہونے والے شرم ناک واقعے پر 15 سے زائد طلبہ پر مقدمہ
دنیا مسجد نبوی میں الیکٹرانک چپ والی 25 ہزار جائے نماز بچھادی گئیں چپ کے بار کوڈ کو اسکین کرنے سے اہم معلومات حاصل کی جائیں گی
دنیا ہتک عزت کیس میں ٹرمپ کو 8 کروڑ 33 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم نیویارک سٹی کی جیوری نے جین کیرول کے حق میں فیصلہ سنایا،
دنیا پاکستانی آرمی چیف کے بیان کو افغان میڈیا نے الگ رنگ دے دیا آرمی چیف نے افغانستان سے متعلق کیا سخت ریمارکس دیے؟
دنیا نسل پرستی اور انتہا پسندی کے خلاف آسٹریا کے بڑے شہروں میں مظاہرے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، تارکینِ وطن سے امتیازی سلوک ختم کرنے اور برابری کے حقوق کا مطالبہ
دنیا عالمی عدالت کے فیصلے کے باجود غزہ پر حملے جاری، اسرائیلی اسپائی ڈوم تباہ اسرائیلی اسپائی ڈوم کو خصوصی میزائل سسٹم سے نشانہ بنایا گیا۔
دنیا یمن کا برطانوی آئل ٹینکر پر ’کامیاب‘ میزائل حملہ امریکی جنگی بحری جہاز یو ایس ایس کارنی پر بھی خلیج عدن سے گزرتے ہوئے حملہ کیا گیا
دنیا نائٹروجن گیس سے سزائے موت پر تنقید، ’اذیت دی گئی‘ حکام نے کہا تھا موت فوری واقع ہوگی، کینتھ اسمتھ کی موت 22 منٹ میں واقع ہوئی، ناقدین کا اعتراض
دنیا ایلون مسک کی کمپنی کو امریکا میں قواعد کی خلاف ورزی پر جرمانہ ایلون مسک کی کمپنی نے امریکی محکمہ نقل و حمل (ڈی او ٹی) کے قوانین کی خلاف ورزی کی
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی