بھارتی ریاست بہارکے وزیراعلٰی نے سرکاری تقریب کے دوران مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچ دیا یہ واقعہ پٹنہ میں آیوش ڈاکٹروں کو تقرری کی تقریب کے دوران پیش آیا۔
امریکی ریاست لاس اینجلس میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام ایف بی آئی نے نئے سال کی رات بم حملوں کی مبینہ منصوبہ بندی ناکام بناتے ہوئے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔
سڈنی واقعہ: حملہ آور کو دبوچنے والے احمد الاحمد کے لیے لاکھوں ڈالرز چندہ جمع زخمی پھل فروش احمد الاحمد اسپتال میں زیر علاج ہیں، بہادری پر دنیا بھر سے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا جارہا ہے۔
دنیا برطانوی خفیہ ادارے کی پہلی خاتون سربراہ کا افسران کو کوڈنگ سیکھنے پر زور بلیز میٹرویلی ایم آئی سکس کی 116 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون سربراہ ہیں
دنیا ہمالیہ کے پہاڑوں میں گم شدہ نیوکلیئر جنریٹر، نصف ارب افراد کے لیے خطرہ اسنیپ نائنٹین سی جنریٹر ریڈیوایکٹوو پلوٹینم خارج کرسکتا ہے، رپورٹ
دنیا جرمنی کا افغان مہاجرین کے خلاف سخت فیصلہ، پناہ گزین پروگرام ختم کرنے کا اعلان جرمن حکومت نے 640 افغان پناہ گزینوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔
دنیا سڈنی فائرنگ: صدر ٹرمپ کی حملہ آور سے اسلحہ چھیننے والے مسلم پھل فروش کی تعریف احمد الاحمد کی پہلی سرجری کامیاب ہو چکی ہے جبکہ مزید دو یا تین آپریشن متوقع ہیں، کزن کا بیان
دنیا سڈنی حملے میں ملوث دہشت گرد بھارتی ہے، دوست کا انکشاف حملہ آوروں کا تعلق بھارت اورنوید اکرم کی والدہ کا تعلق اٹلی سے ہے
دنیا سڈنی: حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی، باپ 1998 میں آسٹریلیا آیا تھا، بیٹا مقامی ہے ایک حملہ آور موقع پر ہلاک ہوا جبکہ دوسرے کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس حکام
دنیا میسی کا دورۂ دہلی: ایک مصافحے کا ایک کروڑ کولکتہ اسٹیڈیم کی ہنگامہ آرائی واقعے کے بعد سیکیورٹی انتظامات بھی بہت زیادہ کردیے گئے تھے۔
دنیا امریکی براؤن یونیورسٹی فائرنگ کیس: حراست میں لیے گئے شخص کو رہا کیے جانے کا امکان پروویڈنس کے میئر بریٹ اسملی نے صحافیوں کو بتایا کہ زیرِ حراست شخص کو رہا کر دیا جائے گا
دنیا سڈنی واقعہ: مبینہ حملہ آور نے واردات سے قبل ماں کو فون پر کیا جھوٹ کہا؟ اتوار کو خاتون کے بیٹے نوید نے انہیں فون کر کے بتایا تھا کہ میں ابھی تیراکی کر کے آیا ہوں
دنیا کولمبیا: اسکول بس پہاڑ سے نیچے جا گری، 17 طلبا ہلاک، 20 زخمی طلبا کو لے جانے والی بس ٹولو سے میڈیلن جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی
دنیا سڈنی حملے میں پاکستان کو بدنام کرنے کی اسرائیلی اور بھارتی کوشش ناکام بھارتی، اسرائیلی اور افغان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈا شروع کیا گیا کہ حملہ آوروں کا تعلق پاکستان سے ہے
دنیا یوکرین امن مذاکرات سے قبل نیٹو رکنیت کی خواہش ترک کرنے کو تیار اس کے بدلے مغربی ممالک کو یوکرین کی سلامتی کی مضبوط ضمانت دینا ہوگی، صدر زیلنسکی
دنیا سڈنی حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 16 ہوگئی، 40 سے زائد زخمی فائرنگ کے واقعے کے بعد آسٹریلیا میں آج ایک روزہ قومی سوگ کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے باعث قومی پرچم سرنگوں رہے گا