آسٹریلیا: یہودیوں کے تہوار کی تقریب پر فائرنگ، 12 افراد ہلاک صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کا سڈنی میں فائرنگ کے واقعے پر متاثرین سے اظہارِ افسوس
سوڈان: بنگلہ دیشی فوجیوں کو بچانے کے لیے پاک فوج کے آپریشن کی خبروں پر بنگلہ دیشی فوج کی وضاحت سوشل میڈیا میڈیا پر خبریں زیر گردش ہیں کہ واقعے کے فوراً بعد پاکستانی کوئیک ری ایکشن فورس (کیو آر ایف) کو روانہ کیا گیا
روس نے عالمی عدالت کے ججوں اور چیف پراسیکیوٹر کو قید کی سزا سنا دی پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے ردِعمل میں کارروائی، آٹھ دیگر سینیئر ججز بھی شامل
دنیا متحدہ عرب امارات میں جنسی جرائم اور جسم فروشی کی سزاؤں میں بڑی تبدیلیاں کم از کم 10 سال قید کی سزا، نابالغ سے رضامندی کے ساتھ تعلق بھی جرم قرار
دنیا سوڈان میں ڈرون حملہ: یواین امن مشن کے 6 بنگلا دیشی ارکان جاں بحق کوردوفان میں اقوام متحدہ کے بیس کو نشانہ بنایا گیا، 6 اہلکار زخمی، 4 کی حالت تشویشناک
دنیا ہنگری کے حراستی مرکز میں بچوں سے جنسی زیادتی، ہزاروں افراد کا احتجاج، 7 ملزمان گرفتار مظاہرین کا وزیر اعظم کے دفاتر کی طرف مارچ کیا، زیادتی کے متاثرین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار
دنیا روس کا یوکرین پر کنزال ہائپر سونک میزائل سے حملہ، 10 لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم روسی حملوں کے نتیجے میں کم از کم دس بجلی گھروں کو شدید نقصان پہنچا
دنیا امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 9 شدید زخمی واقعے کے بعد ملزم فرار ہو گیا جس کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری ہے