تائیوان میٹرو اسٹیشنز پر چاقو بردار شخص کے حملے میں 3 افراد ہلاک حملے کے بعد حملہ آور نے پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگا دی اور تعاقب کے دوران عمارت سے گر کر ہلاک ہوگیا۔
بنگلہ دیش میں حالیہ احتجاج کی وجہ بننے والے عثمان ہادی کون ہیں؟ ڈھاکا پولیس کے مطابق عثمان ہادی کو12 دسمبرکو بیجوی نگرمیں انتخابی مہم کے دوران گولی ماری گئی۔
جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں لیکن یوکرین تیار نہیں، پیوٹن یورپی ممالک کا روسی اثاثوں کو یوکرین کی مدد کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ مسترد
دنیا ایپسٹین اسکینڈل میں نئی پیشرفت، امریکی کانگریس نے مزید تصاویر جاری کر دیں تصاویر میں ایپسٹین کو نوم چومسکی، بل گیٹس، ووڈی ایلن اور ٹرمپ کے سابق مشیر اسٹیو بینن کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے
دنیا بھارت پہلگام حملے میں پاکستان کے خلاف شواہد پیش نہ کر سکا: یو این رپورٹ 7 مئی کو بھارت نے پاکستان کی حدود میں فوجی طاقت کا استعمال کیا، جو اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی صریح خلاف ورزی ہے
دنیا ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کردیے یہ ایکٹ آنے والے سال کے لیے ملک کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے ترجیحی علاقوں کا تعین کرتا ہے
دنیا دبئی میں شدید بارشوں کے بعد ورک فرام ہوم پالیسی نافذ شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری: غیر ضروری سفر سے اجتناب کیا جائے۔
دنیا براؤن یونیورسٹی فائرنگ کا مشتبہ ملزم مردہ حالت میں برآمد ملزم نے خودکشی کی، ایم آئی ٹی پروفیسر کے قتل سے ممکنہ تعلق کی بھی تفتیش جاری ہے، امریکی حکام
دنیا بنگلادیش: طلبہ تحریک کے رہنما کی ہلاکت کے بعد پُرتشدد احتجاج، عوامی لیگ کے دفاتر نذرِ آتش دارالحکومت ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے
دنیا امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک حادثے میں امریکی موٹراسپورٹس ریسنگ ڈرائیور گریگ بفل بھی ہلاک ہوگئے
دنیا امریکا نے عالمی فوجداری عدالت کے مزید 2 ججز پر پابندیاں عائد کردیں عالمی فوجداری عدالت نے امریکی پابندیوں کو عدالت کی خود مختاری پر کُھلا حملہ قرار دے دیا