بنگلہ دیش نے نئی دہلی ہائی کمیشن واقعے پر بھارتی دعوے کی تردید کردی وزارت خارجہ نے بنگلہ دیشی ہائی کمیشن کے احطے میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کردی
عثمان ہادی کے قتل کے بعد ایک اور سیاسی رہنما بھارتی دہشت گردوں کے نشانے پر بھارت کی دہشت گردی عالمی امن کےلیے سنگین خطرہ، پاکستان، امریکا سمیت دنیا بھرکو لپیٹ میں لینے لگی
ڈنمارک کی ڈاک سروس کا 400 سال بعد خط رسانی بند کرنے کا اعلان ڈیجیٹلائزیشن کے رجحان نے ڈنمارک کی صدیوں پرانی روایت کا خاتمہ کر دیا
دنیا بھارتی فوجی افسر کے گھر سے نوٹوں کی گڈیاں برآمد، رشوت ستانی کا الزام ملزم کے گھر سے 3 لاکھ روپے اور اضافی نقد رقم 2 کروڑ 23 لاکھ روپے برآمد کی گئی، بھارتی میڈیا
دنیا جنوبی افریقہ میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی یہ واقعہ جوہانسبرگ کے جنوب مغرب میں 25 میل دور بیکرز ڈل علاقے میں ایک ہوٹل کے باہر پیش آیا، رپورٹ
دنیا ٹرمپ کی تصویر سمیت 16 ایپسٹین فائلز امریکی ویب سائٹ سے غائب صدر ٹرمپ کی تصویر سمیت 16 ایپسٹین فائلز کا غائب ہونا سوشل میڈیا پر بڑی قیاس آرائیوں کو جنم دے دہا ہے
دنیا نتیش کمار حجاب تنازع: ’متاثرہ ڈاکٹر نے سرکاری ڈیوٹی جوائن نہیں کی‘ بہار کے گورنر نے اس معاملے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
دنیا ماسکو میں ضمانت پر رہائی پانے والا بنگلہ دیشی سفارت کار برطانیہ میں گرفتار لندن میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن نے بھی اس معاملے کی تصدیق کی ہے، رپورٹ
دنیا تنخواہ نہ ملنے پر پائلٹ کا طیارہ اڑانے سے انکار، خود کو کاک پٹ میں بند کرلیا واقعہ اُس وقت پیش آیا جب مسافر طیارے میں سوار ہو چکے تھے
دنیا ’ابّو مجھے بچا لو‘: آگ میں جلتی بی این پی لیڈر کی ننھی بیٹی کی آخری پکار ماں جلتے ہوئے کمرے کے باہر بیٹھ کر صرف روتی رہی اور وہی الفاظ دہراتی رہی جو اس کی بیٹی پکار رہی تھی
دنیا خاتون نے ایک ہی دن دو سابق شوہروں کو قتل کردیا پولیس کے مطابق دونوں واقعات علیحدہ علیحدہ مقامات پر پیش آئے، تاہم ملزمہ ہی دونوں قتل میں ملوث پائی گئی
دنیا اسرائیل کا ایران پر ایک بار پھر حملے کا منصوبہ، امریکی میڈیا کا دعویٰ نیتن یاہو واشنگٹن میں ٹرمپ سے ملاقات کریں گے، جہاں ممکنہ حملوں سے متعلق اہم بریفنگ دیے جانے کا امکان ہے
دنیا اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایران میں ایک شخص کو پھانسی ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اغیل کشاورز اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے کام کر رہا تھا
دنیا 2025 میں کون سی نئی جنگیں، احتجاج اور بڑی سیاسی تبدیلیاں ہوئیں؟ کہیں جنگوں نے عالمی امن کو شدید خطرات سے دوچار رکھا تو کہیں نوجوان نسل، خصوصاً جین زی کے احتجاجوں نے مضبوط حکومتوں کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں۔
دنیا امریکا نے وینزویلا کے قریب تیل بردار جہاز ضبط کر لیا اس اقدام سے وینزویلا سے تیل کی ترسیل متاثر ہونے اورعالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔