ٹرمپ کا امریکی بحریہ کے لیے ’ٹرمپ کلاس‘ جنگی جہاز بنانے کا اعلان
'یہ جہاز جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہوں گے، جن میں مصنوعی ذہانت، ڈائریکٹڈ انرجی لیزرز، ہائپر سونک میزائل، نیوکلیئر کروز میزائلز اور ریل گنز شامل ہیں'
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.