وہ انوکھی تصاویر جو انسان کو سوچنے پر مجبور کردیں

شائع 18 جولائ 2017 08:06am
فائل فوٹو فائل فوٹو

اس تصویر کو جب دیکھتے ہیں تو ایسا لگتا ہے جیسے یہ ایک انسانی آنکھ ہے۔

فائل فوٹو فائل فوٹو

اس تصویر کو دیکھ کر ذہن میں خیال آتا ہے کہ یہ کوئی جادوئی کارپیٹ ہے جو ہوا میں اُڑ رہا ہے لیکن ایسا نہیں ہے اس کے برابر میں جھنڈے کا سایہ پڑ رہا ہے۔

فائل فوٹو فائل فوٹو

انہوں نے گریوٹی کو مکمل طور پر مات دے دی ہے۔

فائل فوٹو فائل فوٹو

اتنی جائنٹ لڑکی اور اتنے مضبوط بال۔۔۔

فائل فوٹو فائل فوٹو

لگتا ہے یہ لڑکی پڑھ پڑھ کر کچھ زیادہ ہی تھک گئی ہے۔۔

فائل فوٹو فائل فوٹو

ایک سپر جائنٹ پرندہ جس کے آگے انسان معمولی سا محسوس ہو رہا ہے۔

فائل فوٹو فائل فوٹو

 کون جیتے گا کتا یا دوسرا کتا؟

فائل فوٹو فائل فوٹو

اس تصویر پر آپ جتنا غور کریں گے اتنے ہی سوالات آپ کے ذہن میں جنم لیں گے۔

فائل فوٹو فائل فوٹو

یہ کتا کیسے ٹوٹا؟

فائل فوٹو فائل فوٹو

انسانی جسامت اور کتے کا چہرہ۔۔

فائل فوٹو فائل فوٹو

اس بچے کو لڑکیوں سے بات کرنے کا سلیقہ تو نہیں ہوگا لیکن یہ ضرور جانتا ہے کہ ایک دلچسپ سیلفی کیسے لینی ہے۔

فائل فوٹو فائل فوٹو

یہ اس لڑکے کے چہرے کو کیا ہوا؟

فائل فوٹو فائل فوٹو

جدید دور کی تخلیق جو آپ کا دماغ چکرا دے۔

فائل فوٹو فائل فوٹو

اس بچے کی چُٹیا لڑکیوں کی طرح اتنی لمبی۔۔

فائل فوٹو فائل فوٹو

بچے کچھ زیادہ ہی تیزی سے بڑے ہو رہے ہیں۔۔

فائل فوٹو فائل فوٹو

بشکریہ:برائٹ سائیڈ