وہ انوکھی تصاویر جو انسان کو سوچنے پر مجبور کردیں
فائل فوٹواس تصویر کو جب دیکھتے ہیں تو ایسا لگتا ہے جیسے یہ ایک انسانی آنکھ ہے۔
فائل فوٹواس تصویر کو دیکھ کر ذہن میں خیال آتا ہے کہ یہ کوئی جادوئی کارپیٹ ہے جو ہوا میں اُڑ رہا ہے لیکن ایسا نہیں ہے اس کے برابر میں جھنڈے کا سایہ پڑ رہا ہے۔
فائل فوٹوانہوں نے گریوٹی کو مکمل طور پر مات دے دی ہے۔
فائل فوٹواتنی جائنٹ لڑکی اور اتنے مضبوط بال۔۔۔
فائل فوٹولگتا ہے یہ لڑکی پڑھ پڑھ کر کچھ زیادہ ہی تھک گئی ہے۔۔
فائل فوٹوایک سپر جائنٹ پرندہ جس کے آگے انسان معمولی سا محسوس ہو رہا ہے۔
فائل فوٹوکون جیتے گا کتا یا دوسرا کتا؟
فائل فوٹواس تصویر پر آپ جتنا غور کریں گے اتنے ہی سوالات آپ کے ذہن میں جنم لیں گے۔
فائل فوٹویہ کتا کیسے ٹوٹا؟
فائل فوٹوانسانی جسامت اور کتے کا چہرہ۔۔
فائل فوٹواس بچے کو لڑکیوں سے بات کرنے کا سلیقہ تو نہیں ہوگا لیکن یہ ضرور جانتا ہے کہ ایک دلچسپ سیلفی کیسے لینی ہے۔
فائل فوٹویہ اس لڑکے کے چہرے کو کیا ہوا؟
فائل فوٹوجدید دور کی تخلیق جو آپ کا دماغ چکرا دے۔
فائل فوٹواس بچے کی چُٹیا لڑکیوں کی طرح اتنی لمبی۔۔
فائل فوٹوبچے کچھ زیادہ ہی تیزی سے بڑے ہو رہے ہیں۔۔
فائل فوٹوبشکریہ:برائٹ سائیڈ
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔