رومانیہ کے چوروں کی حیران کن ڈکیتی

شائع 02 اگست 2017 05:36pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

اگر آپ کبھی ہائی وے کی ڈکیتیوں کے متعلق سوچیں تو سب سے پہلے آپ کے خیال میں فاسٹ اینڈ دی فیورس یا گرینڈ تھیفٹ آٹو کے مناظر آئیں گے۔

اس ہی طرح کی ایک ڈکیتی رومانیہ سے تعلق رکھنے والے چوروں نے کی ہے جنہیں پچھلے ہفتے ڈچ پولیس نے پکڑ لیا ہے۔

ڈچ اتھارٹیز نے چوروں کے پاس سے پانچ لاکھ90ہزار ڈالرز مالیت کے آئی فون برآمد کیے ہیں۔

ڈکیتی کی ویڈیو ملاحظہ ہو

Interesting Engineeringبشکریہ