رومانیہ کے چوروں کی حیران کن ڈکیتی
فائل فوٹواگر آپ کبھی ہائی وے کی ڈکیتیوں کے متعلق سوچیں تو سب سے پہلے آپ کے خیال میں فاسٹ اینڈ دی فیورس یا گرینڈ تھیفٹ آٹو کے مناظر آئیں گے۔
اس ہی طرح کی ایک ڈکیتی رومانیہ سے تعلق رکھنے والے چوروں نے کی ہے جنہیں پچھلے ہفتے ڈچ پولیس نے پکڑ لیا ہے۔
ڈچ اتھارٹیز نے چوروں کے پاس سے پانچ لاکھ90ہزار ڈالرز مالیت کے آئی فون برآمد کیے ہیں۔
ڈکیتی کی ویڈیو ملاحظہ ہو
Interesting Engineeringبشکریہ
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔