شاہ رخ خان کی کیمرے کے پیچھے لی گئیں یادگار تصاویر
شاہ رخ خان کو آپ نے بگ اسکرین پر تو کئی فلموں میں دیکھا ہے لیکن ہم یہ بات یقین کے ساتھ کہہ سکتے ہیں کہ بگ اسکرین کے علاوہ کیمرے کے پیچھے لی گئی یہ تصاویر آپ نے شاید کبھی بھی نہیں دیکھی ہوں گی۔
آپ بھی ان تصاویر کو ملاحظہ کیجیئے۔
سورج ہوا مدھم گانے کو بالکل پرفیکٹ کس طرح بنایا گیا؟ اس تصویر کو دیکھ کر سمجھنے کی کوشش کریں۔
شاہ رخ خان اپنی دیرینہ دوست فرح خان کو فلم "میں ہوں نہ" کے سیٹ پر مساج کر رہے ہیں۔
شاہ رخ خان اور کاجول کی تصویر فلم دل والے کے سیٹ کی ہے۔
ایسا لگتا ہے جیسے سنجے لیلا بھنسالی پانی میں ڈبکی مار کر آئے ہوں۔
فلم "کچھ کچھ ہوتا ہے" کا یادگار سین جہاں کَرن جوہر بھی کھڑے ہیں۔
راون فلم کو ایسے شوٹ کیا گیا
چنئی ایکسپریس فلم کے دوران شاہ رخ اور دپیکا اسکرپٹ پڑھ کر شوٹ کے لئے تیار ہو رہے ہیں۔
فلم جب تک ہے جاں کے دوران ہدایتکار یش چوپڑا کے ساتھ لی گئی یادگار تصویر۔
فلم پردیس کے دوران ہدایت کار سبھاش گائی کچھ بتاتے ہوئے ۔


























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔