چھوٹا مگر بہت ہی خطرناک بچھڑا، ویڈیو دیکھیں

شائع 15 اگست 2017 10:40am

cow

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی گلیوں، محلوں اور بازاروں میں جانوروں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ کوئی جانور بہت ہی سیدھا سادھا تو کوئی بہت ہی خطرناک ہوتا ہے کچھ جانور تو ایسے بھی ہوتے ہیں جو انسان کو اپنے قریب تک نہیں آنے دیتے۔

آج ہم آپ کو گذشتہ دنوں قربانی کے لئے لائے گئے ایک جانور کی ویڈیو دکھانے جا رہے ہیں جو جسامت میں تو اتنا بڑا نہیں ہے مگر بہت ہی خطرناک اور غصے سے بھرا ہے۔

ویڈیو دیکھیں کتنی مہارت سے اس خطرناک جانور کو گاڑی سے اتارا گیا۔

https://youtu.be/UJwc_jobxzs
Video Courtesy Karachi Cow Mandi-Bakra Eid In Pakistan