سام سنگ گلیکسی نوٹ8 اب تک کا سب سے بہترین فون کیوں؟
فائل فوٹوسام سنگ نے گزشتہ برس نوٹ 7 کے ساتھ ہونے والے تمام تر حادثات کو پسِ پشت ڈال کر اس سال نوٹ 8 کو کامیاب بنانے کیلئے نئی کاوشیں کی ہیں۔
ہر لحاظ سے نوٹ 8 کو اب تک کا سب سے بہترین فون کہا جارہا ہے، لیکن ساتھ ساتھ یہ سب سے مہنگافون بھی ہے۔
فون کے متعلق مزید معلومات جانیئے اس ویڈیو میں
YouTube channel: The Verge بشکریہ
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔