مشہور ڈرامے کی یہ اداکارہ اب کیسی نظر آتی ہے؟
ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے والے چائلڈ آرٹسٹس اپنے اداکاری کے ٹیلنٹ کے باعث بے حد شہرت حاصل کر لیتے ہیں۔ تاہم بڑے ہونے کے بعد وہ اس قدر بدل جاتے ہیں کہ لگتا ہی نہیں یہ وہی اداکار ہیں۔
آج ہم آپ کو بھارت کے مشہور ڈرامے 'دیا اور باتی ہم' کی اس ننھی مشہور اداکارہ (جس کا نام ریم سمیر شیخ ہے) کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جس کی پرسنیلٹی میں کچھ ہی عرصے میں خاصی تبدیلی مرتب ہوگئی اور اب وہ مزید خوبصورت نظر آتی ہے۔
:ان کی حالیہ تصاویر دیکھیں یقیناً آپ حیران ہوجائیں گے
مقبول ترین



























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔