دھوم 3 کی اداکارہ ریمی سین اب کیسی نظر آتی ہیں؟

شائع 23 ستمبر 2017 08:25am

rimi

بولی وڈ میں دھوم تھری، آوارہ پاگل دیوانہ اور ہنگامہ جیسی کئی کامیاب فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ نے مشہور اور متنازعہ شو بگ باس میں بھی حصہ لیا تھا۔ تاہم وہ اُس قدر شہرت حاصل نہ کرسکیں جس کی وجہ سے وہ کافی عرصے سے غائب ہیں۔

آج ہم آپ کو اس اداکارہ کی موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں کہ اب وہ کیسی نظر آتی ہیں۔ آپ بھی ان کی موجودہ تصاویر دیکھیں۔

r1 r2 r3 r4 r5