خواتین کو مردوں کے یہ پندرہ فیشن  بالکل پسند نہیں

شائع 25 ستمبر 2017 05:48am

Untitled-1

ہمارا فیشن سینس ذاتی ترجیحات پر مبنی ہوتا ہے،  اور یہی ایک چیز ہے جو لوگوں کو  ہماری طرف کھینچتی بھی ہے اور دور بھی کردیتی ہے۔ ہم اپنے لئے فیشن کا چناؤ   آرام دہ اور اچھا دکھنے کے پیمانے پر کرتے ہیں۔

لیکن بعض اوقات ہماری چوائس ایک دم غلط ثابت ہوتی ہے۔ کچھ لوگ  جان بوجھ کر ایسا کرترے ہیں جبکہ کچھ انجانے  میں اپنا مذاق بنوالیتے ہیں۔

اگر اس آرٹیکل کی قاری ایک خاتون ہیں تو  وہ ضرور اس بات سے متفق ہوں گی کہ اس میں بتائے گئے  مردوں کے فیشن انہیں پسند نہیں۔

٭   گھنی اور چبھنے والی داڑھی

1

٭   چست جینز

2

٭ ڈھیلے ڈھالے سوٹ

3

٭  سینڈلز اور موزے

4

٭ ویسٹ

5

٭  اٹھے ہوئے شرٹ کالرز

6

٭   والٹ چینز

7

٭شرٹ کے اوپر فلیس

8

٭  گہرے گلے والی  وی نیک ٹی شرٹس

9

٭  لانگ شرٹس

10

٭ ٹینک ٹاپس

12

٭  ڈریس پینٹ پر لانگ بوٹس

13

٭ بہت زیادہ چیزیں پہننا

14

٭  دو پٹی کی چپلیں

15

٭ لیدر پینٹس