اگر آپ ذہین ہیں تو اس تصویر میں موجود 3 نمایاں فرق بتائیں

شائع 26 ستمبر 2017 06:17am

dif

یہ تصویر صرف آپ کی دماغی صلاحیت کو جانچنے کے لئے پیش کی گئی ہے کیونکہ اگر آپ اس تصویر میں موجود تین نمایاں فرق پہچان سکتے ہیں تو آپ واقعی میں ذہین ہیں لیکن اگر آپ پھر بھی اس میں موجود تین فرق نہیں ڈھونڈ سکے ہیں تو کوئی بات نہیں ہم آپ کو بتا دیتے ہیں۔

1 2

:جواب ملاحظہ کیجیئے

٭اس شخص کا سایہ دوسری جگہ منتقل ہوگیا۔

٭سیدھے ہاتھ کی جانب دو کچرے دانوں کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

٭ پیچھے کار کے اوپر کی جانب موجود درخت کو دیکھیں فرق پتا چل جائے گا۔