ایدھی صاحب کی زندگی کی کچھ نایاب اور یادگار تصاویر

شائع 26 ستمبر 2017 08:44am

main

بے شک اللہ تعالیٰ ہی تمام انسانوں کا خالق و مالک، رزق عطا کرنے والا اور زندگی اور موت دینے والا ہے۔ خالق و مالک کے اپنے بندوں پر اتنے احسانات ہیں کہ اگر ساری زندگی بھی اس کا شکر ادا کیا جائے تو ہم ادا نہیں کرسکتے۔ اسی پاک ہستی نے زمین پر رہنے والوں کے لئے خدا ترس انسانوں کی بھی مقرر کیا ہے جن سے وہ انسانیت کی خدمت جیسا عظیم کا لیتا ہے۔

آج ہم آپ کو ذات باری تعالیٰ کی طرف سے عطا کردہ اس عظیم شخص اور عظیم ہستی کی کچھ نایاب تصاویر دکھانے جارہے ہیں جس نے اپنی پوری زندگی انسانیت کی خدمت میں بسر کردی۔ وہ شخص اور کوئی نہیں بلکہ عبدالستار ایدھی (مرحوم) ہیں۔

:ان کی زندگی سے جڑی کچھ یادگار اور نایاب تصاویر ملاحظہ کریں

e1 e2 e3 e4 e5 e6 e7 e8 e9 e10 e11 e12 e13 e14 e15 e16 e17

In this photograph taken on February 15, 2016, Abdul Sattar Edhi (2nd L), the head of Edhi Foundation sits in his office in the port city of Karachi.  He created a charitable empire out of nothing, masterminding Pakistan's largest welfare organisation. Today Abdul Sattar Edhi is revered by many as a national hero. / AFP PHOTO / ASIF HASSAN / To go with " Pakistan-Social-Health' FEATURE by Caroline Nelly Perrot

e19 e20بے شک اس خدا ترس انسانیت کا درد سمجھنے والے عظیم انسان نے دنیا میں رہ کر ہی اپنی جنت کمالی۔