کیا آپ دنیا کی مشکل ترین ورڈ سرچ میں سے ایک حل کرسکتے ہیں؟

شائع 26 ستمبر 2017 01:10pm

ہم آپ کو آج  یہاں ایک ایسے ورڈ سرچ  کا چیلنج دے رہے ہیں جس میں سے آپ کو الفاظ 'ڈاگ'  ڈھونڈنا ہے۔

ہم یقین کے ساتھ کہہ سکتے ہیں  کہ اس 'ورڈ سرچ' کوحل کرنا آپ کیلئے آسان نہیں ہوگا۔

1dog15

کیا ابھی تک آپ الفاظ'ڈاگ' نہیں ڈھونڈ پائے؟   لیجئے اس کا جواب۔

5dog12