کرونا وائرس کامعاملہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
کرونا وائرس کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ٹیم نے کرونا وائرس کی اسکریننگ، سرویلنس اور انتظامات کا جائزہ لیا ۔
کرونا وائرس کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لینے کےلئے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ٹیم کا اسلام آباد ایئر پورٹ کا دورہ کرکے کرونا وائرس کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا۔
ڈاکٹر مائیک نے کرونا وائرس کی اسکریننگ، سرویلنس اور انتظامات کا جائزہ لیا ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی سات رکنی ٹیم نے اسکریننگ کے عمل بھی جائرہ لیا ہے۔
اسلام آباد ایئر پورٹ پراسکریننگ کےلئے استعمال ہونے والی مشیری کا بھی جائزہ لیا گیا۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔