پشاور پولیس کی کارروائی، 5مبینہ دہشتگرد ہلاک
فائل فوٹوپشاور میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پانچ مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے مھترا میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والے دہشتگردوں سے اسلحہ اور خودکش جیکٹ بھی برآمد کرلی گئی ۔
خفیہ اطلاع پر کی گئی سی ٹی ڈی کی اس کارروائی کے نتیجے میں پانچ مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔