اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو ایک وکٹ سے شکست دیدی
ہوم گراؤنڈ میں لاہورقلندرزکی ٹیم کومسلسل دوسری شکست سامنا کرنا پڑگیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہورقلندرزکو ایک وکٹ سے ہرادیا۔
لاہور قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے183رنزکاہدف 19 ویں اوورمیں پوراکرلیا۔
اسلام آباد یونائیٹد کے کپتان شاداب خان نے 29گیندوں پر52رنزاسکورکیے۔
اس سے پہلے لاہورقلندرزنے پہلےکھیلتے ہوئے 6وکٹوں پر182رنز اسکورکیے۔
محمد حفیظ نے 57 گیندوں پر98رنزکی اننگزکھیلی۔
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔