پی آئی اے کےگلگت کی پروازوں کے لئے متبادل انتطامات مکمل

اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2016 07:49am
فائل فوٹو فائل فوٹو

اسلام آباد:حویلیاں میں طیارہ حادثے کے بعد پی آئی اے نے گلگت کی پروازوں کے لئے متبادل انتظامات مکمل کرلئے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق ،قومی ایئرلائن انتظامیہ کی جانب سے گلگت کی پروازوں کے لئے متبادل انتظامات مکمل کرلئے گئے۔

حکومت کی ہدایت پر پاک فضائیہ سے سی130طیارہ حاصل کیا گیا ہے، پی کے605صبح7بجے کے بجائے11بجے گلگت کے لئے روانہ ہوگی۔