وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی رضوان اختر کی ملاقات
فائل فوٹواسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اخترنے ملاقات کی اور ملکی سلامتی کےامورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔
جمعرات کو وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں نوازشریف اور آئی ایس آئی کے ڈائریکٹرجنرل لیفٹیننٹ جنرل رضوان اخترکی ہونے والی ملاقات میں اہم سلامتی کےامورپرمشاورت کی گئی۔
واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے پاک فوج میں ہونے والے تقرری،تبادلوں کے دوران لیفٹیننٹ جنرل رضوان اخترکونیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا سربراہ مقررکیا گیا تھا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔