Aaj News

منگل, اپريل 23, 2024  
14 Shawwal 1445  

فوزیہ کلثوم رانا

فوزیہ کلثوم رانا صحافت اور فعالیت کے میدان میں ورسٹائل تجربہ رکھتی ہیں۔ فوزیہ ریڈیو پاکستان کے نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز چینل میں فلیگ شپ ٹاک شو کی میزبانی کرتی ہیں۔ وہ آج ٹی وی میں پروڈیوسر بھی ہیں۔