پاکستان شائع 14 جنوری 2025 10:26am یومِ علی کے موقع پر گرین لائن سروس بھی معطل، آج کراچی کی کونسی سڑکیں بند ہوں گی؟ بند سڑکوں کا متبادل کہاں دیا گیا ہے؟
پاکستان شائع 14 جنوری 2025 08:21am کراچی کے تین نوجوانوں کو کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا ڈاکوؤں نے نوجوانوں کو زنجیروں سے باندھ کر ویڈیو اہل خانہ کو بھیج دی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 07:16pm کراچی: ہیوی ٹریفک کیخلاف احتجاج، عوام نے واٹر ٹینکرز اور ڈمپرز کو روک لیا مظاہرین کی بڑی تعداد نے فور کے چورنگی کےاطراف جمع ہو کر احتجاج ریکارڈ کرایا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 01:51pm کراچی: تیز رفتار کار کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق، زخمی لڑکا لڑکی رکشے میں بیٹھ کر فرار الٹنے والی کار سے شراب کی بوتل بھی ملی ہے، پولیس
پاکستان شائع 08 جنوری 2025 11:21am قومی ادارہ برائے امراض قلب کے افسر پر لاکھوں روپے کی خرد برد کا الزام ثابت مذکورہ آفیسر نے خرد برد کی گئی رقم ادارے کے اکاؤنٹ میں جمع کرا دی
پاکستان شائع 08 جنوری 2025 10:32am کراچی: لوگوں کے اکاؤنٹس سے غیر قانونی طور پر رقم ٹرانسفر کرنے میں ملوث ملزمان گرفتار ملزمان آن لائن سکیم کے ذریعے غڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈز کا حساس ڈیٹا چوری کرنے میں بھی ملوث ہیں
پاکستان شائع 08 جنوری 2025 10:26am کراچی: سردی نے 43 بے گھر نشے کے عادی افراد کی جان لے لی 43 میں سے 13 بے گھر نشے کے عادی افراد کی موت سردی کی وجہ سے ہوئی
پاکستان شائع 06 جنوری 2025 11:08am تاجر فراز خان پر فائرنگ کے مقدمے میں مئیر کراچی کے ترجمان سمیت 3 افراد نامزد مجھ پر حملہ کروانے میں میرے پارٹنر کرم اللہ، مظہر اور منصور شاہ شامل ہیں، تاجر فراز خان
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 07:41pm کراچی میں 6 سالہ بچہ کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق کم سن بچے کی لاش تیز بہاؤ کی وجہ سے بہہ کر نالے تک پہنچ گئی
▶️ پاکستان شائع 05 جنوری 2025 01:24pm کراچی: موٹر سائیکل چوری کیلئے خواتین کا استعمال کئے جانے کا انکشاف واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 12:40pm کراچی میں 2024 کا آخری قتل کس کا ہوا؟ نادرا بھی شناخت کرنے سے قاصر
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 11:29am کراچی میں رات گئے خون کی ہولی، 2 افراد جاں بحق، 9 زخمی کہیں پولیس مقابلے، کہیں حادثے، کہیں ڈکیتیاں
پاکستان شائع 04 جنوری 2025 02:36pm سپرہائی وے پر 6 گاڑیوں کا خوفناک تصادم، تفصیلات سامنے آگئیں حادثے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جنوری 2025 03:27pm کراچی میں دھرنے ختم نہیں مؤخر کر رہے ہیں، پوری کرم ایجنسی میں فوجی آپریشن کیا جائے، مولانا اورنگزیب فاروقی کراچی لاوارث نہیں کسی کو بدمعاشی کی اجازت نہیں دیں گے، مولانا اورنگزیب فاروقی
پاکستان شائع 02 جنوری 2025 10:28am کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں نوجوان کے قتل کا معمہ نو مہینے بعد حل دو نوجوان سلمیٰ خاتون کی بیٹی سے شادی کرنا چاہتے تھے، تفیشی حکام
پاکستان شائع 01 جنوری 2025 11:21pm دھرنے ختم کرنے کا اعلان مرکزی قیادت کے حکم پر ہوگا، علامہ حسن ظفر نقوی نمائش چورنگی پر پولیس وردی میں لوگوں نے ہماری املاک کو نقصان پہنچایا، پریس کانفرنس
پاکستان شائع 01 جنوری 2025 02:58pm نیو ائیر نائٹ پر ڈی آئی جی کے بیٹے نے خاتون کو کچل دیا پولیس نے ڈبل کیبن گاڑی تحویل میں لے لی
پاکستان شائع 01 جنوری 2025 02:26pm نشے میں دھت ٹریفک پولیس افسر کی گاڑی کو ٹکر، بزرگ ڈرائیور جاں بحق حادثے میں ملوث ایس او ٹریفک شاہد ہنگورو کو گرفتار کرکے معطل کردیا گیا
پاکستان شائع 01 جنوری 2025 11:06am کراچی: ایک شخص بجلی کے پی ایم ٹی میں پھنس کر جاں بحق مذکورہ شخص پی ایم ٹی سے کرنٹ لگنے سے جھلس کر جاں بحق ہوا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2025 03:16pm کریک ڈاؤن کے باوجود کراچی میں دو مذہبی جماعتوں کے 12 دھرنے جاری، مقدمات درج ہونا شروع دھرنوں کی رپورٹ وزیر داخلہ ضیا لنجار کو پیش