دانستہ چشم پوشی ہمارے پاس علم ہے مگر دانشمندی نہیں، نااہل قیادت نے فرسودہ نظام کے تحت ناکارہ ڈگری ہولڈرز کی فوج کھڑی کر دی ہے.