ڈالر بے قابو، انٹربینک اوپن مارکیٹ ریٹ میں فرق مفتاح دور جتنا ہوگیا منگل کو اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں نو روپے 31 پیسے کا بڑا فرق دیکھنے کو ملا۔
ڈالر اور ایل سیز کی بندش کا اثر، ملک میں ادویات کے بحران کا خدشہ ادویہ ساز کمپنیوں کے پاس صرف چند ہفتے کا خام مال بچا ہے، وزارت خزانہ