اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی مندی، 100 انڈیکس میں 1100 پوائنٹس سے زائد کی کمی مارکیٹ میں دن کے آغاز سے ہی سیلنگ پریشر رہا۔
کاروبار عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 1.69 ارب ڈالر امداد کی منظوری پاکستان کو سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کے متاثرین کی مدد کے پانچ منصوبوں کے لیے فنڈز ملیں گے۔