ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 60 اور کمرشل سلنڈر 230 روپے مہنگا ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر تین ہزار روپے اور کمرشل سلنڈر 11 ہزار 350 روپے پر آگیا
ایل سی نہ کھلنے سے بڑی مالیت کا سامان پورٹس پر پھنس گیا کھانے پینے کی اشیا، ادویات کی ایل سیز کھولنا پہلی ترجیح ہے، حکام
کاروبار گھی اور تیل کی قیمتوں میں ہُوشربا اضافے کا خدشہ خوردنی تیل سے لدے 10 سے زائد جہازوں کو کلیئرنس نہ ملی