آئی ایم ایف کی سخت شرائط پر گیس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ 50 کیوبک میٹرتک گھریلو صارفین فیصلے سے مستثنیٰ ہوں گے، ذرائع
تیل اور ڈالر مہنگا ہونے کے باعث گاڑیوں کی فروخت میں کمی سال 2022 کے آخری سات ماہ میں دوران 34 ہزار 157 گاڑیاں فروخت کی گئیں
حکومت کا عوام کو ایک اور جھٹکا، فی یونٹ بجلی پر لیوی عائد کرنے کا فیصلہ فروری مارچ کے لیے پاور ہولڈنگ لیوی 43 پیسے عائد کرنے کی منظوری دی گئی ہے، ذرائع
کاروبار پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آن لائن مذاکرات آج سے شروع ہونگے منی بجٹ کے ذریعے عوام پر مزید ٹیکسز لگانے کی تیاریاں جاری