سُکھ کی چھوٹی سی سانس، اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 276 ملین ڈالر اضافہ تین ہفتوں بعد ذخائر میں یہ پہلا اضافہ ہے، اسٹیٹ بینک
بجلی کی قیمت میں 2 روپے 32 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی بجلی کی قیمت میں کمی دسمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی، نوٹیفکیشن
پیٹرولیم منصوعات کے بعد سریئے کی قیمت میں بھی غیر معمولی اضافہ سریئے کی قیمت اضافے کے بعد 2 لاکھ 85 ہزار روپے فی ٹن تک پہنچ گئی
کاروبار آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، گیس مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری گیس مہنگی ہونے سے صارفین پر 310 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا