عالمی مارکیٹ میں 1 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونا 1200 روپے مہنگا ہوگیا عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھ کر 1970 ڈالر فی اونس ہوگئی
اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا جائیں گے پاکستان کا اعلیٰ اختیاراتی وفد بھی وزیرخزانہ کے ہمراہ ہوگا
کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 25 پیسے اضافہ