عالمی بینک کی پاکستان میں جون تک مہنگائی 29.5 تک بڑھنے کی پیشگوئی پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے دو فیصد رہنے کا امکان، عالمی بینک
اسٹیٹ بینک نے شرح سود مزید ایک فیصد بڑھادی اس سے اشارہ ملتا ہے کہ مرکزی بینک مہنگائی کی تاریخی سطح سے لڑنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔
اسمگل شدہ ایرانی تیل کے باعث پاکستانی پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی اسمگلروں کا سب سے بڑا ذریعہ دریائے دشت کے راستے جیوانی کا سمندری راستہ ہے۔
کاروبار ہزاروں روپے مہنگا ہو کر فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پنچ گیا فی تولہ سونا 2 لاکھ 14 ہزار 500 روپے کی سطح پر آگیا
کاروبار اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں مزید ایک فیصد اضافہ بنیادی شرح سود بڑھ کر 21 فیصد ہوگئی