ای سی سی اجلاس: حکومت نے 262 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی اجلاس میں پیٹرولیم ڈویژن منصوبوں کیلئے 423 ملین روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ بھی منظور
آئی ایم ایف سے معاہدہ ڈالر آزاد چھوڑنے سمیت کن شرط پر ہوا پاکستان نے آئی ایم ایف سے کیا وعدے کیے ہیں؟
پاکستان سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید ہزاروں روپے کا اضافہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر کا اضافہ ہوا
کاروبار انٹربینک میں کمی کے باوجود اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 287 روپے 55 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار کھاد سبسڈی اور بینظیر انکم سپورٹ کیلئے مزید رقم دینے سے وفاق کا انکار دونوں معاملات صوبوں کو تفویض کیے گئے ہیں لہٰذا اب یہ ان ہی کی ذمہ داری ہے، سیکرٹری خزانہ
کاروبار ایف بی آر کے ٹیکس فارمولے میں غلطی کا انکشاف، ٹیکس دہندگان کو رقوم واپس دینے کا حکم انکم ٹیکس ریٹرن میں پنشنرز سمیت دیگرکیلئے غلط ٹیکس واجبات کا حساب لگایا، ایف بی آر کا اعتراف
کاروبار بینکوں کے منافع پر 40 فیصد کا بھاری ٹیکس لگانے کا فیصلہ، شرح سود نہیں بڑھے گی اگلے چند روز میں امید ہے اچھی خبرملے گی، حکام وزارت خزانہ
کاروبار ’آئی ایم ایف نے خصوصی سرمایہ کاری کونسل کی مخالفت کردی‘ وہ چاہتے ہیں کہ ان معاملات میں شفافیت اور احتساب سب سے اوپر ہونا چاہیے، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن
کاروبار 71 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کیلئے آئی ایم ایف کے ساتھ پالیسی سطح کے مذاکرات مکمل معاہدے کا ڈرافٹ آج تیار کیا جائےگا، ذرائع کا دعویٰ ہے آئی ایم ایف پاکستان کی معاشی پیشرفت سے مطمئن ہوگیا ہے