ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے18کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی رقم پنجاب کے دو شہروں میں پانی کی فراہمی اور ویسٹ مینجمنٹ پر خرچ ہوگی
ایران گیس لائن پر پابندیوں سے استثنیٰ کیلئے پاکستان کے امریکا سے مذاکرات پاکستان اور ایران اس منصوبے کی بحالی میں مصروف ہیں، ذرائع
سکیورٹی خدشات کی وجہ سے سعودی کمپنی کا پاکستان کے ساتھ معاہدے سے انکار اس سے قبل سعودی کمپنی نے حکومت کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے تھے جسے عملی عملی جامہ نہیں پہنایا جا سکا تھا
کاروبار نئی تاریخ رقم : 100 انڈیکس 60 ہزار 730 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند، ڈالر کی بھی تنزلی گزشتہ روز 100 انڈیکس 59 ہزار 811 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا