بینکوں کی ونڈ فال آمدن پر 40 فیصد اضافی ٹیکس کا اطلاق معطل اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا
ایف بی آر نے ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے شوگر ملوں پر ٹیمیں تعینات کردیں ایف بی آر کا شوگر ملز کی ٹیکس چوری روکنے کے لیے بڑا قدم
سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالرز ڈیپازٹ میں ایک سال کی توسیع کردی یہ رقم اسلامی جمہوریہ پاکستان کی جانب سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) میں جمع ہے۔
کاروبار کے الیکٹرک صارفین سے 3 روپے فی یونٹ 2 ماہ میں ریکور کرنے کا فیصلہ نیپرا نے کراچی کے صنعتی صارفین سے ریکوری سے متعلق نظرثانی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 29 ڈالر کا اضافہ ہوا
کاروبار انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی معمولی تنزلی گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 285 روپے 52 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار آئی ایم ایف سے ایک اور قرض معاہدے کی تیاری، کسٹمز کو خودمختار بنانے پر بات چیت نئے پروگرام کیلئے پالیسی دستاویزات پر کام شروع
کاروبار بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان اضافے کی صورت میں مجموعی طور پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ صارفین پر پڑے گا، ذرائع
کاروبار اسٹاک ایکسچینج میں یکدم تبدیلی، 100انڈیکس میں 228 پوائنٹس کی کمی انٹر بینک میں امریکی ڈالر بھی مسلسل تنزلی کا شکار
کاروبار کے الیکٹرک کی 20 سالہ لائسنس توسیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کے الیکٹرک کے لائسنس میں 6 ماہ کی عبوری توسیع جنوری 2024 میں مکمل ہوگی